Latest Govt Jobs 2023 / 08 April 2023 jobs

 Latest Govt Jobs 2023 / 08 April 2023 jobs

 سی ایم ایچ منگلا میں درج ذیل آسامیوں کے لیے متعلقہ شعبہ میں کام کرنے کا تجربہ رکھنے والے افراد درخواست فارم دینے کے اہل ہیں ۔

Details about Latest Govt Jobs 2023:

نمبر شمار 1

نام آسامی 

میڈیکل اسسٹنٹ (میل)

BPS- 07

کل آسامیاں

01

کوٹہ/ ڈومیسائل

اوپن میرٹ

تعلیمی قابلیت

میٹرک (فزکس ، کیمسٹری ، بیالوجی) میں فرسٹ ڈویژن ، کسی مستند ادارے کا ڈپلومہ اور سرکاری یا پرائیویٹ ہسپتال سے کام کرنے کا تجربہ کا سرٹیفیکیٹ

نمبر شمار 2

سینیٹری ورکرز

(میل)

BPS-01

کل آسامیاں

01

کوٹہ/ ڈومیسائل

جہلم دینہ اور کھاریاں کے شہری یا دیہی علاقوں سے تعلق رکھنے والے امیدواران ۔

تعلیمی قابلیت

پرائمری

Terms and conditions for Latest Govt Jobs 2023 dated 08 April 2023:

درخواست فارم کے ہمراہ تعلیمی سرٹیفیکیٹ اور کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ دو عدد نقول، دو عدد پاسپورٹ سائز کی تصویر اور 500/- روپے کا پوسٹل آرڈر بنام کمانڈنٹ صاحب سی ایم ایچ منگلا نیچے دیے گئے پتہ پر اشتہار شائع ہونے کے 15 یوم کے اندر وصول ہو جانی چاہیے ۔

آخری تاریخ کے بعد موصول ہونے والی اور نا مکمل درخواستیں زیر غور نہیں لائی جائے گی ۔

عمر کی حد 18 تا 25 سال ہے ، اضافی تعلیم و تجربہ رکھنے والے افراد کو ترجیح دی جائے گی ۔

گورنمنٹ آف پاکستان کے قوانین کے مطابق عمر کی حد میں 5 سال کی رعایت دی جائے گی ۔

آرمڈ فورسز سے ریٹائرڈ افراد کے لیے عمر کی حد 45 سال ہے۔

تمام آسامیوں پر بھرتی گورنمنٹ آف پاکستان کے مروجہ قوانین کے مطابق کی جائے گی ۔

نوٹ:

درخواست ٹائپ شدہ یا سادہ کاغذ پر بزریعہ یو ایم ایس یا کوریئر بنام کمانڈنٹ صاحب سی ایم ایچ منگلا اشتہار شائع ہونے کے 15 یوم کے اندر وصول ہو جانی چاہیے ۔ درخواست اور لفافے کی پشت پر اپنا مکمل پتہ بشمول موبائل فون نمبر لازمی تحریر کریں۔


 Latest Govt Jobs advertisement 2023:

Latest Govt Jobs 2023
 Latest Govt Jobs 2023

If you want to get latest Information about jobs in any department, it is requested to stay with us, keep visiting our website on daily basis. For further details, join our WhatsApp group, Facebook group, LinkedIn.

More Jobs 2023:

Pakistan Agricultural Research Council latest jobs 2023 | PARC new jobs 2023
Pakistan Atomic Energy latest jobs 2023 | PAEC latest jobs 2023

PPSC jobs 2023 update

NLC latest Jobs

Office Staff latest jobs 2023

Data entry Latest jobs 2023

Post a Comment

0 Comments