Jobs in Karachi 2023 / Latest Govt Jobs 2023

Jobs in Karachi 2023 / Latest Govt Jobs 2023:  

ہیڈ کوارٹر کراچی لاجسٹکس ایریا میں مندرجہ ذیل آسامیاں خالی ہیں ۔ ان آسامیوں کے لیے اہل امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں ۔

نمبر شمار 1

نام آسامی

اسٹینو ٹائپسٹ

BPS-14

تعدادآسامی

01

تعلیمی قابلیت

انٹرمیڈیٹ (مساوی) کسی مستند ادارے سے شارٹ ہینڈ کورس ، کمپیوٹر کے کام میں مہارت رکھنے والے امیدواران کو ترجیح دی جائے گی ۔

عمر کی حد

18 تا 30 سال

کوٹہ 

میرٹ 

نمبر شمار 2

نام آسامی

سینیٹری ورکرز

BPS 01

تعدادآسامی

01

تعلیمی قابلیت

پرائمری/ مڈل

عمر کی حد

18 تا 30 سال

کوٹہ 

مقامی (کراچی)

Details about Jobs in Karachi 2023:

خواہشمند افراد اپنی درخواستوں کے ہمراہ ڈومیسائل اور تعلیمی اسناد کے علاوہ شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ کاپی اور 4 عدد پاسپورٹ سائز کی تصویر بنام آفیسر کمانڈنگ ہیڈ کوارٹر کراچی لاجسٹکس ایریا کو اشتہار کے نیچے درج پتہ پر اشتہار کی اشاعت کے 15 یوم کے اندر ارسال کریں ۔ تاخیر سے موصول ہونے والی درخواستیں زیر غور نہیں لائی جائے گی ۔

خالی آسامیوں پر بھرتی خالصتاً تعلیمی قابلیت اور تجربہ کی بنیاد پر کی جائے گی ۔

سرکاری ملازمت کرنے والے امیدواران اپنے محمکہ کے توسط سے درخواستیں ارسال کریں ۔

امیدوار اپنی درخواست فارم کے ہمراہ شائع شدہ اشتہار کی کاپی ضرور ارسال کریں ۔

شارٹ لسٹڈ امیدواران کو ٹیسٹ اور انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا ۔

ٹیسٹ اور انٹرویو کے لیے آنے والوں کو کوئی ٹی اے/ڈی اے نہیں دیا جائے گا.

آفیسر کمانڈنگ ہیڈ کوارٹر کراچی لاجسٹکس ایریا

15 لیاقت بیرک بلمقابل ریجنٹ پلازہ مین شاہراہِ فیصل صدر کراچی


Jobs in Karachi advertisement 2023:

Jobs in Karachi 2023
Jobs in Karachi 2023


Vacancy for Dialysis Canter 

position: Medical Officer
Qualifications and Experiences: MBBS ( Registered with PMDC) 5 to 10 years experience including 2 to 3 years in Dialysis Department

Position: Purchaser
Qualifications and Experiences: Graduate with minimum 3 years of experience in Hospital.

Please mention position in subject line.
Send.

Send your CV at 
Jobsapply071@gmail.com

Vacancy for Dialysis Canter
Vacancy for Dialysis Canter 




Post a Comment

0 Comments