PAK NAVY JOBS 2023
پاکستان نیوی میں بطور سیلر
B-2023 -(S) بیچ میں شمولیت اختیار کریں ۔
پاکستانی شہریت کے حامل مردوں کے لیے پاکستان نیوی میں مختلف شعبہ جات میں اعلیٰ پیشہ ورانہ خدمات سر انجام دینے کے مواقع دستیاب ہیں ۔
[برانچ - ٹیکنیکل
کیٹیگری - A
تعلیمی قابلیت - میٹرک سائنس مجموعی طور پر 65 فیصد نمبر
عمر کی حد - یکم اکتوبر 2023 تک 16 سے 20 سال
ازدواجی حیثیت - غیر شادی شدہ]
[برانچ - نیول پولیس/ ریگولیٹنگ
کیٹیگری - C
تعلیمی قابلیت - میٹرک پاس (سائنس/ آرٹس) مجموعی طور پر 60 فیصد نمبر
عمر کی حد - یکم اکتوبر 2023 تک 16 سے 20 سال
ازدواجی حیثیت - غیر شادی شدہ]
[برانچ -میرین
کیٹیگری -D
تعلیمی قابلیت - میٹرک پاس سائنس مجموعی طور پر 60 فیصد نمبر
عمر کی حد - یکم اکتوبر 2023 تک 17 سے 21 سال
ازدواجی حیثیت - غیر شادی شدہ]
[برانچ - نائب خطیب
کیٹیگری - E
تعلیمی قابلیت - میٹرک بمعہ کسی مستند مدرسے سے درس نظامی میں فارغ التحصیل سند یافتہ
عمر کی حد - یکم اکتوبر 2023 تک زیادہ سے زیادہ 35 سال
[برانچ - شیف/ اسٹیورڈ
کیٹیگری - F
تعلیمی قابلیت - میٹرک ( سائنس/ آرٹس) مجموعی طور پر 50 فیصد نمبر
عمر کی حد - یکم اکتوبر 2023 تک 16 سے 20 سال
ازدواجی حیثیت - غیر شادی شدہ]
[برانچ - میوزیشن
کیٹیگری - G
تعلیمی قابلیت - میٹرک پاس ( سائنس/ آرٹس ) مجموعی طور پر 50 فیصد نمبر
عمر کی حد - یکم اکتوبر 2023 تک 16 سے 20 سال
ازدواجی حیثیت - غیر شادی شدہ]
[برانچ - ایم ٹی ڈی ڈرائیو
کیٹیگری - H
تعلیمی قابلیت - میٹرک پاس ( سائنس/آرٹس) موٹر کار / جیب ڈرائیونگ لائسنس
عمر کی حد - یکم اکتوبر 2023 تک 18 سے 24 سال
[برانچ - سینٹری ورکر/ خاکروب
کیٹیگری - J
تعلیمی قابلیت - مڈل پاس
عمر کی حد - یکم اکتوبر 2023 تک 17 سے 21 سال
ازدواجی حیثیت - غیر شادی شدہ]
برانچ - پی ٹی برانچ
کیٹیگری - K
تعلیمی قابلیت - میٹرک پاس ( سائنس/ آرٹس) مجموعی طور پر 60 فیصد نمبر اور کسی ایک کھیل میں مہارت سرٹیفیکیٹ
عمر کی حد - یکم اکتوبر 2023 تک 16 سے 20 سال
ازدواجی حیثیت - غیر شادی شدہ
LAST Date for Registration in Pak Navy
مورخہ 09 اپریل سے 23 اپریل 2023
آن لائن رجسٹریشن کے لیے پاکستان نیوی کی ویب سائٹ www.joinpaknavy.gov.pk وزٹ کریں اور مزید معلومات کے لیے پاکستان نیوی ریکروٹمنٹ/ سلیکشن سینٹرز سے رابطہ کریں ۔
![]() |
PAK NAVY JOBS 2023 |
If you want to get latest Information about jobs in any department, it is requested to stay with us, keep visiting our website on daily basis. For further details, join our WhatsApp group, Facebook group, LinkedIn.
More Jobs 2023:
Pakistan Agricultural Research Council latest jobs 2023 | PARC new jobs 2023
Pakistan Atomic Energy latest jobs 2023 | PAEC latest jobs 2023
.png)
0 Comments